دوشنبه ۳۰ شهریور ۹۴ ۱۲:۱۳ ۳۶۸ بازديد
-
-
- امام محمد باقر عليہ السلام سے منقول معروف دعائے سحر
- سحري كے وقت يہ عظيم القدر دعا پڑھے جو امام علي رضا-سے منقول ہے آپ (ع) نے فرمايا كہ يہ وہي دعا ہے جسے امام محمد باقر - سحري كے وقت پڑھتے تھے اور وہ دعا يہ ہے :
- حضرت امام باقر عليہ السلام كے فرامين كي روشني ميں
- امام محمّد باقر عليہ السلام ہميشہ اپنے پيروؤں كو اس بات سے خبردار كرتے تھے كہ كہيں وہ راہ حق كي سختيوں كي بنا پر اس سے دست بردار نہ ہوجائيں ۔آپ فرماتے تھے : حق اور حقيقت كے بيان كي راہ ميں استوار اور ثابت قدم رہئے كيونكہ اگر كسي نے مشكلات كي بنا پر حق
- امام محمد باقر (ع) كا وسيع علم
- امام محمّد باقر (ع) نے اپنے اٹھارہ سالہ دور امامت ميں ايك عظيم اور وسيع علمي تحريك كي بنياد ركھي اور اپنے فرزند ارجمند امام جعفر صادق (ع) كے دور امامت ميں ايك عظيم اسلامي يونيورسٹي كے قيام كے اسباب فراہم كئے ۔آپ كا علمي دائرہ انتہائي وسيع تھا اور صرف كلام
- يوم شہادت حضرت امام محمد باقر عليہ السلام
- جضرت امام محمّد باقر(ع) نے بھي ديگر بزرگان دين اور اوليائے خدا كي مانند اپنے علم و عمل سے دين اسلام كي بہترين خدمت كي۔ معاشرے ميں ديني اقدار و تعليمات كا فروغ ، غلط نظريات پرتنقيد اور ان كا تجزيہ و تحليل اور مختلف علمي و ديني ميدانوں ميں بہترين اور مفيد ش
- امام محمد باقر عليہ السلام فقيروں پر مہرباني اور عبادت
- فقيروں پر مہرباني كر نا امام كے بلند اخلاق ميں سے تھا ، آپ ان كا بڑي فراخدلي اور اكرام و تكريم كے ساتھ استقبال كر تے
- امام باقر عليہ السلام اور زمين كي گہرائي ميں سفر
- ہم اس ظلمت اور زمين كي اس منزل پر ہيں جہاں ذولقرنين نے راستہ پيدا كيا تھا ۔
- زمين كي گہرائي ميں سفر
- جابر بن يزيد جعفر سے حكايت ہے كہ ايك دن ميں حضرت امام باقر العلوم كے محضر شريف ميں گيا اور قرآن كي اس آيت كے تناظر ميں :
- امام محمد باقر عليہ السلام پہلي اسلامي يونيورسٹي كے باني
- امام اول اور خليفہ چہارم حضرت علي ابن ابيطالب عليہم السلام كي تيسري پشت اور ھدايت كے پانچويں امام، حجت خدا حضرت امام محمد باقر عليہ السلام كي ولادت پہلي رجب57 قمري ميں مدينہ منورہ ميں ہوئي
- حضرت محمد باقر عليہ السلام
- امامت،قرآن اور امامت،اھل بيت،خلافت اور امامت،بارہ امام،امام كي ضرورت،امام كي تعريف،امام كون ہيں،امامت اور شيعہ،امامت قرآن اور حديث كي روشني ميں
- سيرت حضرت امام محمد باقر(ع)
- آپ كا دور بھي مثل اپنے پدر بزرگوار كے وہي عبوري حيثيت ركھتا تھا جس ميں شہادت حضرت امام حسين (ع) سے پيداشدہ اثرات كي بنا پر بني اميہ كي سلطنت كو ہچكولے پہن********ے رہتے تھے
- امام محمد باقر (ع) كے علمي فيوض
- امام كے علمي مبارزوں ميں كفر و شرك ، ظلم وستم، جابر حاكموں كي تنبيہ، بے راہ روي اور اصلاح ، اجتماعي كي كوشش، جابر حكمرانوں كي ہدايات، اجتماعي عدل، تقيہ اور اس كي ضرورت شامل ہيں۔
- امام باقر فقہا كي نظر ميں
- اگر ہزاروں افراد بھي آفتاب كے منكر ہوں ليكن جب وہ طلوع ہو كر اپني روشني اور گرمي ديتا ہو تو خود اپنے بہترين وصف كو ظاہر كرتا ہے يعني آفتاب آمد دليل آفتاب، جو لوگ تعصب كے پردوں ميں آنكھيں بند كر ليں تو از خود آفتاب كي روشني سے محروم رہيں گے
- امام محمد باقر (ع) كي شخصيت علمي
- ائمہ اطہار كي زندگي كا تجزيہ كرتے وقت اس نكتہ كو ذہن ميں ركھا جائے كہ معصوم كے يہاں زندگي كے طور طريقہ اور لوگوں كے ساتھ معاشرت اور فكري لحاظ سے كوئي فرق نہيں پايا جاتا۔
- امام باقر كي سياسي شخصيت
- واقعہ كربلا كے بعد ائمہ اہلبيت كي ذمہ داريوں كا ايك نيا باب كھلتا ہے ان كي اولين ذمہ داري ان نظريات كا تحفظ اور اشاعت جن كے لئے كربلا ميں قرباي دي گئي تھي۔
- امام باقر كي دليل امامت
- امام باقر كي دليل امامت ميں امام كے نام آنحضرت(ص) كے سلام كا ذكر كيا جاتا ہے جو آپ نے جابر ابن عبداﷲ انصاري كے ذريعہ امام باقر (ع) كو پہونچايا۔
- امام باقر عليہ السلام كي شخصيت اور فيوض
- امام باقر عليہ السلام كي شخصيت اور فيوض كے جائزہ كے لئے ہم تھوڑي دير كے لئے تاريخ كے اوراق كے ہمسفر بن جاتے ہيں۔ يہ نظر آتا ہے كہ دعوت ذوالعشيرہ كے نتيجہ ميں اس وقت كا عرب معاشرہ دو طبقوں ميں بٹ گيا
- امام محمد باقر (ع) كے مختصر احوال
- امام محمد باقر (ع) كي ولادت يكم رجب ٥٧ھ بمقام مدينہ ہوئي، سنہ پيدائش ميں ٥٦تا ٥٩ ھ ميں ٥٧ پر مورخين كي اكثريت كا اتفاق ہے۔
- امام محمد باقر عليہ السلام كا عہد (حصّہ سوّم)
- خدا وند عالم نے ٧٠ ھ كو حكومت علوي كي تشكيل كے لئے مقدر فرمايا تھا ليكن امام حسين عليہ السلام كے قتل نے خدا وند عالم كو لوگوں سے اتنا ناراض كرديا كہ اس نے اس وقت كو ١٤٠ ھ تك ملتوي كرديا اور پھر ہم نے تم كو اس وقت كي خبردي
- امام محمد باقر عليہ السلام كا عہد (حصّہ دوّم)
- اس ميں كوئي شك نہيں كہ سيد سجاد (ع) كو بھي آپ (ع) كي امامت كے دوران (حادثہ كربلا اور اسيري اہل حرم كے بعد دوبارہ)قيد كركے پابہ زنجير شام لے جايا گيا ہے ليكن وہ دوسري نوعيت تھي اور سيد سجاد (ع) ہميشہ بڑا ہي محتاط طرز عمل اپناتے تھے
- امام محمد باقر عليہ السلام كا عہد
- اب امام محمد باقر عليہ السلام كا دور آتا ہے۔ امام محمد باقر ٴ ميں بھي ہم اسي طريقہ كار كا مشاہدہ كرتے ہيں، جس پر امام سجاد ٴ گامزن ہيں۔
- امام محمد باقر عليہ السلام زندان ہشام ميں
- اگر چہ امام باقر عليہ كي روش يہ نہ تھي كہ ظالم بادشاہ ھشام كي علانيہ مخالفت كريں ليكن آپ كا ہر كام اس طرح سے تھا كہ جس سے ظالم حكومت كي مخالفت ظاہر تھي اس لئے ہشام نے يہ فيصلہ كيا كہ آپ كو شام كي جانب شہر بدر كر دے ۔
- كلام امام محمد باقر(ع)
- اس پُرفريب دنيا ميں اور انسان كي نيند ميں ڈوبي آنكھوں اور غفلت ميں پڑے دلوں كو صرف آپ(ع) كے كلام كا نور ہي راستہ دكھا سكتا ہے اور غفلت كے پردو ںكو چاك كر سكتا ہے۔
- امام محمد باقر عليہ السلام كي سيرت كے نكات
- امام محمد باقر(ع) اپني تمام تر عظمتِ علمي اور خدائي طاقت كے باوجود، جو كہ پروردگار نے آپ (ع) كو عطا كي تھي، متواضع ترين انسان تھے
- شيعہ تہذيب و ثقافت كي تدوين
- ہمارے پيروكاروں كے لئے حالات اتنے سخت تھے كہ يہ نوبت آگئي تھي كہ اگر كسي كو زنديق يا كافر كہا جاتا تو يہ اس كے لئے اس سے بہتر تھا كہ اسے امير المومنين(ع) كا شيعہ كہا جاتا
- امام(ع) كي عمومي مرجعيت
- اس زمانے كے تمام سياہ دل اور شيطان صفت دشمنوں كي پھيلائي ہوئي تاريكي كے باوجود آپ(ع) كا وجودِ ذي جود اس طرح نور پھيلاتا تھا كہ كوئي اس كا انكار نہيں كر سكتا تھا۔
- باقرِ علومِ اہلبيت عليہم السلام
- امام محمد باقر عليہ السلام اپنے والد كي جانب سے رسولِ خدا، علي مرتضيٰ (ع) اور فاطمہ زہرا سلام اللہ عليہم كي اولاد ہونے كا اعزاز ركھتے ہي ہيں، مادرِ گرامي كي جانب سے بھي آپ (ع) ہاشمي، علوي اور فاطمي ہي ہيں
- امام محمد باقر عليہ السلام اور سياسي مسائل
- زيدي شيعوں نے امامت كے معاملہ ميں تلوار كے ساتھ امام كے قيام كو اپنے مذہب كي ايك بنياد قرار ديا ہے۔ زيدي فرقہ كي نظر ميں ايك علوي فرد اس وقت امام قرار پا سكتا ہے جب وہ مسلح تحريك چلائے۔ بصورتِ ديگر وہ اسے امام نہيں سمجھتے تھے
- امام محمد باقر عليہ السلام كے نام رسول اكرم (ص) كا سلام
- روضۃ الاحباب ميں ہے كہ امام محمد باقر عليہ السلام كي ولادت با سعادت تين صفر 59ھجري بروز جمعہ بمقام مدينہ منورہ ہوئي حضرت كا نام محمد اور لقب باقر ہے اور كتاب نووي ميں ہے كہ ان كا لفب باقر اس وجہ سے ہوا
- پانچويں امام
- امام محمد بن علي (باقرعليہ السلام) پانچويں امام ھيں۔ باقر كے معني ھيں چيرنے پھاڑنے والا يعني علم كو چير كر تحقيق كرنے والا۔ يہ لقب آپ كو پيغمبر اكرم صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم كي طرف سے عطا ھوا تھا۔
- حضرت امام باقر (ع) كے دور ميں علوم اھلبيت عليھم السّلام كي اشاعت
- حضرت كے زمانہ ميں علوم اھلبيت عليہ السّلام كے تحفظ كا اھتمام اور حضرت كے شاگردوں نے ان افادات سے جو انھيں حضرت امام محمد باقر عليہ السّلام سے حاصل ھوئے
- امام محمد باقر (ع) كي شہادت
- اسلامي روايات كي روشني ميں ٧ ذي الحجۃ الحرام اہلبيت رسول اسلام اور اُن كے دوستداروں كے لئے نہايت ہي غم و اندوہ كي تاريخ ہے
- حضرت امام محمد باقرعليہ السلام كي مبارك زندگي كا مختصر جائزه
- آپ كا اسم گرامي ”لوح محفوظ“ كے مطابق اور سرور كائنات كي تعيين كے موافق ”محمد“تھا۔ آپ كي كنيت ”ابوجعفر“ تھي، اورآپ كے القاب كثيرتھے، جن ميں باقر، شاكر، ہادي زيادہ مشہورہيں (مطالب السؤل ص ۳۶۹ ،شواہدالنبوت ص ۱۸۱) ۔
- يوم ولادت با سعادت حضرت امام محمد باقر عليہ السلام
- امام محمّد باقر(ع) نے بھي ديگر بزرگان دين اور اوليائے خدا كي مانند اپنے علم و عمل سے دين اسلام كي بہترين خدمت كي ۔معاشرے ميں ديني اقدار و تعليمات كا فروغ، غلط نظريات پرتنقيد اور ان كا تجزيہ ...
- امام محمد باقر (ع) كي علمي ہدايات وارشادات
- علامہ محمدبن طلحہ شافعي لكھتے ہيں كہ جابرجعفي كابيان ہے كہ ميں ايك دن حضرت امام محمدباقرعليہ السلام سے ملاتوآپ نے فرمايا...